74

بریکنگ نیوز… رہنماؤں کی گرفتاریاں عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز… رہنماؤں کی گرفتاریاں عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کارکنوں کو بنی گالہ جانے کا حکم دے دیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پی ٹی آئی کارکنوں کو ہدایت کی ہےکہ 2 نومبرسے پہلے بنی گالہ جائے. عمران خان نے کارکنو ں کو کسی بھی طرح پیدل راستوں سے بنی گالہ جانے کی ہدایت کی ہے. دوسری طرف پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں یو اسلام آباد جانے سےروکنے کیلئے دریائے جہلم کے پل کو بند کردیا ہے . اس طرح ٔپشاور سے آنے والے کارکنوں کو روکنے کیئے ٹیکسلا پر سڑک کو بلاک کر دیا ہے .پولیس کی طرف سے کارکنوں کو پکڑنے کا سلسلہ بھی جاری ہے .

اپنا تبصرہ بھیجیں