41

عمران خان کا اسلام آباد بند کرنے کااعلان… حافظ سعید نے نیا بیان جاری کردیا

عمران خان کا اسلام آباد بند کرنے کااعلان… حافظ سعید نے نیا بیان جاری کردیا

کراچی (پرائم نیوز) جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے کہا کہ ملک میں جو تماشہ لگا ہوا ہے اسے عالمی سازش کہتا ہوں ، معاملہ آرام سے حل کیا جائے. عمران خان کہیں تو ثالثی کیلئے تیار ہوں، فیصلہ شریعت کے مطابق کروں گا، عمران خان نہ اسلام آبا د بند کرے نہ حکومت تشدد اور کریک ڈاون کرے . انہوں نے آج با ت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں مسلہ کشمیر پیچھے ہوگیا ہے. اس پر اثر نہ ہونے دیا جائے. عمران خان نہ اسلام آباد بند کرے نہ حکومت پر تشدد کرے . عید پر کشیمریوں کو 10 کڑور کی امداد دی . بھارت میں سلاب سے متاثر ہونے والوں کے لیئے بھارتی سفارت خانے کو خط لکھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں