47

دورہٴ نیوزی لینڈ… اہم ترین کھلاڑی باہر نکال دیا گیا

دورہٴ نیوزی لینڈ… اہم ترین کھلاڑی باہر نکال دیا گیا

لاہور ( پرائم نیوز ) اوپنر محمد حفیظ قومی ٹیم سے ان آؤٹ ہونے کے بعد اب حقیقی طور پر نیوزی لینڈ جانے والی فلائٹ مس کر گئے ہیں . بائیں ہاتھ کے اوپنر شرجیل خان نیوزی لینڈ اور آسڑیلیامیں ٹسٹ سیریز میں پاکستان کی 17 افراد ٹیم کا حصہ ہوں گے. مزید معلومات کے مطابق چیف سلیکڑانضمام الحق کی نظر میں سلیکشن کمیٹی نے ٹیم انتظامیہ کے مشورے کے نعد دونوں دوروں کیلئے ٹیم کو پوری شکل دے دی ھے.

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم انتظامیہ 17 کھلاڑیوں کو لے جانا چاہتی ہے .پہلے تو محمد حفیظ بہت اچھی طرح ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے تھے. لیکن فیصلہ ہونے کے بعد وہ ٹیم کا حصہ نہیں رہے.لاہور میں پی سی بی کی بایومیکینکس لیبارٹری میں محمد حفیظ مشکوک باؤلنگ کلیر کرنے میں ناکام ہو گئےجسکے بعدانہیں ٹیسٹ ٹیم میں واپس نہ لانے کا فیصلہ کیا گیاہے اور اب شرجیل خان کو ٹیسٹ اوپنر کی حیثیت دی جائے گی.

سمیع اسلم اور اظہر علہی کے ساتھ شرجئیل کو بھی لجرلجکھا گئایا پی سی بی کے زرائع کا کہنا ہے کہ لیفٹ آرم سپنر زوالفقار بابر ابتدا میں ٹیسٹ ٹیم کا حصہ نہیں تھے. لیکین کپتان مصباح نے اب تین سپنرز کا اظہار کیا ہے. ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں شرکت کر نے والے 15 کھلاڑیوں کے وعلاوہ پاکستان نے شرجیل خان اور رضوان دورہ نیوزی لینڈ جائے گئے. قومی ٹیم 4 اور 5 نومبر کے درمیان شب دبئ سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگی، جبکہ منیجر وسیم باری نے نیوزی لینڈ جانے سے پہلے ٹیم کا حصہ بنا ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں