1

تحریک انصاف کے کارکنان کی آمد روکنے کیلئے حکومت کا نیا پلان سامنے آ گیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں‌ گے

تحریک انصاف کے کارکنان کی آمد روکنے کیلئے حکومت کا نیا پلان سامنے آ گیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں‌ گے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وزارت داخلہ کی طرف سے وفاقی پولیس کو احکامات جاری کر دیے گئے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری کیلئے ایسا بھیس بدل دیا جائے تا کہ ان کی زیادہ سے زیادہ گرفتاریاں کی جا سکیں، جس کے پیش نظر وفاقی پولیس نے سینکڑوں کے حساب سے اسلام آباد اور راولپنڈی پی ٹی‌آئی کے لوگو والی ٹوپیاں خرید لی ہیں اور سیکنڑوں پولیس اہلکاروں کو وہ ٹوپیاں پہنا کر سفید کپڑوں میں ملبوس ہو کر گزشتہ رات اور آج تک اسلام آباد کے تمام گیسٹ ہاؤسز اور پبلک مقامات سے پی آٹی آئی کے آنے والے کارکنان کو گرفتار کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں