po

عمران خان کا اپنے پرانے دوست کیلئے کھلا خط

عمران خان کا اپنے پرانے دوست کیلئے کھلا خط

اسلام آباد (پرا ئم نیوز) چھوڑو وزارت اور جی حضوری ، ضمیر کی آواز سنو اور لبیک کہو، ہم ویلکم کریں گے. پاکستان پی ٹی آئی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ چوہرری نثار علی خان کو ”ضمیر” کے ساتھ فیصلہ کرنے پر الجھا کر رکھ دیاہے. بہت ہی دلچسپ لمحہ اس وقت آیا جب عمران خان نے کہا کہ چوہدری نثار علی خان اگر اپنے ضمیر نے مطابق فیصلہ کریں تو انہیں وزیراعظم میاں نواز شریف کو کرپٹ کہنا ہوگا. چوہدری نثار ان کے دوست ہیں وہ انہیں بہت اچھے سے جانتے ہیں. اور چوہدری نثار میاں نواز شریف کو جانتے ہیں مگر میرا یہ مشورہ ہے کہ اگر خوش دیکھنا چاہتے ہو تو نوار شریف کا ساتھ چھوڑ دو.

اپنا تبصرہ بھیجیں