1

انتہائی بری خبر، موٹروے پر سفر کرنے والے افراد یہ خبر ضرور پڑھ لیں

انتہائی بری خبر، موٹروے پر سفر کرنے والے افراد یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد ( پرائم نیوز) تحریک انصاف کے کارکنوں کی آمد روکنے کیلئے موٹروے کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے. وفاقی دارلحکومت کے انٹری پوائںٹ پر موٹروے کی بندش کی وجہ سےمسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. تفصیلات کے مطابق 2 نومبر کے احتجاج کیلئے تحریک انصاف کے کارکنوں کی اسلام آباد آمد روکنے کیلئے حکام نے موٹروے کو اسلام آباد ٹول پلازہ بند کر دیا ہے جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں، مسافر بھی پھنس کر رہ گئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں