45

کپتان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، دھرنے کی اجازت ملنے کے باواجودناقابل یقین اعلان

کپتان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، دھرنے کی اجازت ملنے کے باواجودناقابل یقین اعلان

اسلام آباد ( پرائم نیوز ) پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں آگے دینے کا اعلان کر دیا ہے . اسلام آباد ہائیکورٹ میں دھرنے کے بارے میں درخواستوں کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پریڈ گرائونڈ نہیں جا رہے ہم اس فیصلے کے خلاف اپیل کرے گے. یاد رکھیے کہ اس سے پہلے بھی اسلام آباد ہا ئیکورٹ نے دھرنے کے بارے میں تمام درخواستیں ختم کرتے یوئے فیصلہ دیا تھاکہ پی ٹی آئی مخصوص جگہ پر جتنے دن چاہے روک سکتی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں