1

پی ٹی آئی نے نیا اعلان کر دیا.. اب 2 نومبر کےبجائے کس دن اسلام آباد بند کیا جائے گا؟ فیصلہ ہو گیا

پی ٹی آئی نے نیا اعلان کر دیا.. اب 2 نومبر کےبجائے کس دن اسلام آباد بند کیا جائے گا؟ فیصلہ ہو گیا

اسلام‌آباد ( پرائم نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 2 نومبر کی بجائے یکم نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے. جن مقامات کو بند کرنا ہے ان کا نقشہ بھی تیار کر لیاگیا ہے. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے 2 نومبر کو حکومتی رکاوٹوں کی وجہ سے اپنا پلان تبدیل کر کے پلان بی جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. تحریک انصاف نے اسلام آباد کے 9 مقامات کے بجائے پلان بی کے مطابق 12 مقامات کو بند کرنے کے فیصلے کو حتمی شکل دے دی ہے. جن جن مقامات کو بند کیا جائے گا ان کے نقشے بھی تیار کر لیے گئے ہیں. یہ فیصلہ ممکنہ طور پر 2 نومبر کو شدید حکومتی رکاوٹوں کے پیش نظر کیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں