1

میں نے خواب دیکھا کہ عمران خان محمدﷺ کا سپاہی ہے اور… یہ بیان کس نے دیا؟ جانئے

میں نے خواب دیکھا کہ عمران خان محمدﷺ کا سپاہی ہے اور… یہ بیان کس نے دیا؟ جانئے

اسلام آباد (پرائم نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی کال پر ملک بھر میں کارکنان بنی گالہ کے باہر جمع ہو رہے ہیں. انہیں کے درمیان موجود ایک پی ٹی آئی کارکن نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ عمران خان نے اسلام آباد بند کر رکھاہے اور کوئی مجھے نہیں بتا رہا کہ عمران خان محمدﷺ کا سپاہی ہے لہذا تم اس کے ساتھ آؤ یا نہ آؤ یہ کامیاب ہو کر ہی رہے گا.

نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مذکورہ کارکن نے کہا ہے کہ میں انجینئرنگ کا طالبعلم ہوں اور رائے ونڈ جلسے کے بعد اپنی نوکری پر توجہ دینا چاہتا ہوں لیکن اس رات فیس بک بند کر کے سویا تھا تو یہ خواب دیکھتے ہی میں کسی کو بھی بتائے بغیر یہاں عمران خان کا ساتھ دینے آ گیا ہوں.

اپنا تبصرہ بھیجیں