1

شیخ رشید نے سر پر ٹوپی کیوں پہن رکھی تھی؟ ایسی وجہ بتادی گئی کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

شیخ رشید نے سر پر ٹوپی کیوں پہن رکھی تھی؟ ایسی وجہ بتادی گئی کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے سر پر ٹوپی کیوں پہن رکھی تھی، سوشل میڈیا پر انوکھی بحث چھڑ گئی ہے. تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پولیس محاصرے سے نکل کر کمیٹی چوک پہنچنی جہاں یہ انوکھی بحث جاری ہے کہ انہوں نے سر پر ٹوپی کیوں پہنچ رکھی تھی حالانکہ وہ ہمیشہ تقاریب اور جلسے جلوسوں میں ننگے سر شرکت کرتے ہیں. بعض افراد کا کہنا ہے کیونکہ شیخ رشید کو موٹر سائیکل پرسوار ہونا اور پیدل چلنا یا بھاگنا بھی تھا اس لئے مبینہ طور پر اپنی وگ کو گرنے سے بچانے کیلئے انہوں نے سر پر ٹوپی پہن رکھی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں