15

کراچی اشتعال انگیز تقاریرمیں وسیم اختر کے 2 مقدمات کے متعلق ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرلیا آئندہ سماعت کا اعلان

کراچی اشتعال انگیز تقاریرمیں وسیم اختر کے 2 مقدمات کے متعلق ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرلیا آئندہ سماعت کا اعلان

کراچی (پرائم نیوز)کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر پر سہولت کاری کے بارے میں وسیم اخترکی 2 مقدمات پر ضمانت کا فیصلہ محفوظ کر لیا.اشتعال انگیزی کے بارے میں سہولت کاری کی ان 2 مقدمات کی سماعت انسداد دہشتگردی میں ہوئی. دونوں فریقین کے وکلاء کے بیان سننے کے بعد عدالت نے وسیم اختر کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کر لیا.اس کیس پرایم کیو ایم رہنماء روّف صدیقی اورقمر منصور پہلی ضمانت پر ہیں،اور ڈاکٹر فاروق ستار اور خالد مقبول کے ساتھ ساتھ 1200ملزمان بھاگے ہوئے ہیں. ان سب ملزمان پر 12 مئی 2016 کو ایم کیو ایم قائدکے دوسرے قائدین پر نفرت سے بھرے خطاب کی سہولت کاری کا الزام ہے.اور عدالت نے وسیم اختر کے خلاف سانحہ 12 مئی 2007ء کے مقد مات کی سماعت 19 نومبر تک ملتوی کر دی ہے. اآئندہ ہونے والی سماعت پر وسیم اختر کے وکیل خواجہ نوید ہی دلائل دیں گے کیونکہ ان مقدمات پر میئر کراچی ضمانت پر ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں