14

مریم نوازکی روانگی سے متعلق خبر یں، تمام حقیقت کھل کر سامنے آگئی

مریم نوازکی روانگی سے متعلق خبر یں، تمام حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز نے فیصل ووڈا کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ابھی اسلام آباد میں ہی ہوں. سو شل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جھوٹ بولنے والوں نے ماضی کی رسوائی سے کچھ حا صل نہیں کیا.ان کی کہنا ہے کہ میں اسلام آباد میں ہوں.کیونکہ اس سے پہلے پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈہ نے یقینی طور پر یہ کہا تھا کہ مریم نواز اسلام آباد سے جا چکی ہیں اور مزید کہا کہ یہ ہماری پہلی کامیابی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں