1

ن لیگ کو یکے بعد دیگر بڑا دھچکا، ایک اور اہم شخصیت کو فارغ کر دیا گیا

ن لیگ کو یکے بعد دیگر بڑا دھچکا، ایک اور اہم شخصیت کو فارغ کر دیا گیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) پریس انفارمیشن افسر راوّ تحسین کو بھی عہدے سے فارغ کر دیا گیا.کیو نکہ انہیں پرویز رشید کے بطور فرنٹ مین جانا جاتا تھا.مزید کہا جا رہا ہے کہ ڈان کو خبر فیڈ کرنے کی وجہ سے بر طرفیاں ہوں گی اور مزید گرفتاریاں بھی ھوسکتی ہیں.پرویز رشید کو پہلے ہی نکالا جا چکا ہے اور نہ ہی وہ اس اجلاس میں موجود تھے.لہذا انہوں نے لیک کی یا فیڈ کی اس بارے میں تحقیقات ہوںگی.اور اس سے پرویز رشید سے بھی بڑے نام سامنے آ سکتے ہیں.جس میں مریم نواز کی میڈیا ٹیم کے شامل ہونے کا امکان ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں