1

بریکنگ نیوز، ’’یااللہ خیر‘‘ پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے…

بریکنگ نیوز، ’’یااللہ خیر‘‘ پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے…

اسلام آباد ( پرائم نیوز) مانسہرہ اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، شہریوں میں‌خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں‌سے باہر نکل آئے اور کھلے آسمان تلے جمع ہو گئے. محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی علاقوں میں صبح 8 بج کر 46 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت 2 اور زمین میں اس کی گہرائی 13 کلو میٹر ریکارڈ‌کی گئی ہے. زلزلے کا مرکز ناران سے 20 کلو میٹر مغرب میں تھا. اب تک کی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے باعث کسی قسم کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

اپنا تبصرہ بھیجیں