da

راولپنڈی میں حالات کشیدہ…آخروہی ہوا جس بات کا ڈرتھا

راولپنڈی میں حالات کشیدہ…آخروہی ہوا جس بات کا ڈرتھا

راولپنڈی ( پرائم نیوز) پولیس نے پھر سے گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا.مزید معلومات کے مطابق پولیس نے کچھ وقت کے لیے کارکنان کی گرفتاری کا سلسہ بند ہو گیا تھا.لیکن اب پھر سے گرفتاریاں شروع کر دی ہیں . دوسرے ٹی وی ذرائع کےمطابق پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے یوتھ ونگ کے صدر شیخ فیصل کو گرفتار کیا گیا ہے. دوسری طرف پورے شہر میں پولیس گھوم رہی ہےاور سکیورٹی کو اور زیادہ مظبوط بنا نے کی کوشش کی جا رہی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں