rt

عمران کی کھلاڑیوں سے ملاقات… کونسے راستے سے آئےگے؟ کارکنوں ہدایات

عمران کی کھلاڑیوں سے ملاقات… کونسے راستے سے آئےگے؟ کارکنوں ہدایات

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان بنی گالا اپنے گھر سے باہر آئے اور کارکنوں سے ملے. اس وقت پر وہ پاکستان چوک بھی گئےاوروہاں پولیس اسٹیشن کے کے پاس کارکنوں سے خطاب کیا . عمران خان نے کہا کہ کارکنو، آپ لوگوں نے پکڑے نہں جانا . کھانے کہ اشیاء موجود ہیں اوپر تندور چل رہا ہے. سب کو کھانے کےلیئے ملے گا. اس وقت پر انہوں نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ کسی دوسرے راستے سے آئے کیونکہ یہاں کبھی کبھی کچھ لوگ آتےہیں.یہ چوکی پر موجود اہکان انہے پکڑ لیتے ہیں انہوں نے مزید معلومات میں کہا کہ کچھ وقت کی مشکلات ہماری ہمت کو کمزور نہں کر سکتیں. حکومت چاہے کچھ بھی کرے. ہمارے ہنگامی حالات کو کوئی نہں ورک سکتا.

اپنا تبصرہ بھیجیں