1

سگے باپ نے اپنی 10 سالہ ننھی پری کو چھری کے وارسے قتل کرڈالا، وجہ جان کرآپ کے رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے

سگے باپ نے اپنی 10 سالہ ننھی پری کو چھری کے وارسے قتل کرڈالا، وجہ جان کرآپ کے رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے

پیرمحل ( پرائم نیوز) پیر محل میں سگے باپ نے بیٹی کی بیماری سے تنگ آکر چھری سے ذبح کر ڈالا جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق چک نمبر 320 گ ب کے رہائشی رفاقت علی جو کہ گونگا بہرا ہے اس نے اپنی بیٹی مسرت بی بی جس کی 9/10 تھی،کو چھری کے وار سے ذبح کر ڈالا. تھانہ پیر محل پولیس نے زیر دفعہ 302 مقدمہ درج کر کے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا. ملزم گونگا بہرا ہے، بچی بیمار رہتی تھی جس سے تنگ آ کر باپ نے چھری سے سگی بیٹی کو قتل کر ڈالا.

اپنا تبصرہ بھیجیں