sveeeeeeeee

پروم میں ایرانی سرحدی علاقے کی جانب سےپاکستان پرحملہ

پروم میں ایرانی سرحدی علاقے کی جانب سےپاکستان پرحملہ

کوئٹہ (پرائم نیوز)پروم میں ایرانی سرحدی علاقے سے پاکستان پر پانچ مارٹر گولے فائر کیے گئے.ڈپٹی کمشنرپنجگور کی نے بتایا ہے کہ رات گئے ایرانی سرحدی علاقے سے پاکستانی علاقے میں پانچ مارٹر گولے مارے گئے.یہ مارٹر گولے پروم کے علاقے میں سے فائر کئے گئے.اس وجہ سے پنجگور انتظامیہ کی جانب سے ایرانی حکام کو احتجاجی خط لکھا گیا.لہزامارٹر گولے گرنے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

اپنا تبصرہ بھیجیں