uuuuuuuu

پی ٹی آئی کا وارم اپ ریلی ختم کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا وارم اپ ریلی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی ٹٰی آئی نے کل ہفتہ کے دن اسلام آباد میں ہونے والی وارم اپ ریلی منسوخ کر دی.
ایک نجی چینل کے مطا بق تحریک انصاف نے 29 اکتوبر کی وارم اپ ریلی دفعہ 144 کے تحت ختم کر دی اور اسی لئے تمام کارکنوں کو بھی روک دیا گیا.اور کہا گیا کہ کل وارم اپ ریلی نہیں ہو گی کیونکہ اس سے وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہوگی.جبکہ دوسری طرف کل وزیر اعظم نواز شریف قصور میں جلسے سے خطاب کریں گے جس کی تیا ریاں مکمل کر لی گیئں.

اپنا تبصرہ بھیجیں