1

جیوکے کیمرہ مین کو تھپڑمارنے کی وجہ؟ سوال پوچھنے پر عمران خان کا مضحکہ خیزجواب

جیوکے کیمرہ مین کو تھپڑمارنے کی وجہ؟ سوال پوچھنے پر عمران خان کا مضحکہ خیزجواب

اسلام آباد (پرائم نیوز)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹرنے شکایت کی کہ ان کے کارکنوں نے ہمارے صحافی ساتھی کو تھپڑمارا ہے.جس پر عمران خان نے پوچھاکہ آپکے ساتھی کا تعلق کس چینل سے ہے؟تو وہاں موجود صحافیوں نے بتایا کہ رپوٹرر کا تعلق جیونیوزسے ہے.تو عمران خان ہنس پڑے اورکہاکہ جیو پہلے اپنی رپورٹنگ ٹھیک کرے ساتھ کھڑے محمود قریشی بھی ہاں میں ہاں ملاتے رہے.اس کے بعد عمران خان مسکرائےاور پریس کانفرنس ختم کر دی.

اپنا تبصرہ بھیجیں