15

بریکنگ نیوز… دبنگ اعلان کردیا

بریکنگ نیوز… دبنگ اعلان کردیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کا چار بجے میڈیا کانفرنس کرنے کا اعلان . مزید معلومات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہاکہ عمران خان چار بجے میڈیا کانفرنس کرے گئے. اپنی کانفرنس میں عمران خان ملک کی سیاسی صورتحال ، پی ٹی آئی کے دھرنے اور کارکنان کی گرفتاریوں کے بارے میں بات کرے گئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں