56

تحریک انصاف کا سرگھوم گیا…۔پی ٹی آئی کے وکلاء کا شہریوں اور بچوں پر تشدد

تحریک انصاف کا سرگھوم گیا…پی ٹی آئی کے وکلاء کا شہریوں اور بچوں پر تشدد

لاہور ( پرائم نیوز ) پی ٹی آئی کارکنان کی گررفتاری کے عمل میں پی ٹی آئی کے وکیلوں نے مال روڈ پر ہرتال شروع کر دی . مزید معلومات کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیلوں نے مال روڈ پر ٹائر جلاکر کارکنان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا اور گو نواز گو کے نعرے لگائے جا رہے ہیں.احتجاج کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئیر وکیل شاہد نسیم گوندل حکومت کا غصہ شہریوں اور بچوں پر اس طرح غصہ نکالنا شروع کر دیا. مال وڈ پر احتجاج کرتے ہوئے شاہد نسیم گوندل نے موٹر سائیکل شہری اور اس کے بچوں پر تھپڑ برسا دیے. ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد نسیم نے تلخ کلامی کے بعد غصے میں موٹر سائکل سوار کو تھپڑ مارا.

اپنا تبصرہ بھیجیں