imran

شہباز شریف اپنے کہے پرپورا اتر آئے، کیا کچھ ہو گیا؟

شہباز شریف اپنے کہے پرپورا اتر آئے، کیا کچھ ہو گیا؟

لاہور ( پرائم نیوز ) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کو ہر جانے کا نوٹس دے دیا. مزید معلومات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیٰئر مین عمران خان نے وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے خلاف کرپشن کے الزام لگائے تھے جس کی وجہ سے شہباز شریف نے عمران خان پر 26 ارب ہر جانے کا نوٹس دیا. شہباز شریف کی طرف سے قانونی نوٹس عمران خان کی رہائش گاہوں میں زمان پارک لاہور ، بنی گالہ اور اسلام آباد میں بھی پی ٹی آئی ہیڈ کواٹر بھجوائے گئے. نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق عمران خان کو بھیجے گئے قانونی نوٹس کی کاپیاں کروا کے کارگو سروس کے ذریعے آگے بھیجی گئی ہیں .

اپنا تبصرہ بھیجیں