1

بریکنگ نیوز، شیخ رشید کے قریب ترین اہم شخصیات گرفتار کر لیا گیا

بریکنگ نیوز، شیخ رشید کے قریب ترین اہم شخصیات گرفتار کر لیا گیا

لاہور ( پرائم نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے مائیکرو بلا گنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ ان کے ڈرائیور معروف، سکیورٹی اسٹاف اور صالح خان کو گاڑی سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے. شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری گاڑی بھی پولیس نے حراست میں لے لی ہے. شیخ رشید نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حکومت سے جس کام کی امید تھی وہی انہوں نے کرنا شروع کر دیا ہے لیکن میں محفوظ ہوں اور جو بھی ہو جائےدوپہر 2 بجے لال حویلی پہنچوں‌ گا اورجلسہ اپنے وقت پر ہی ہوگا.

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے شیخ رشید کے ڈرائیور اور گن مین کو نیو ٹاؤن تھانے میں منتقل کر دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں