1

کپتان سر گرم… 3 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا گیا، کتنی تعداد میں نفری اسلام آباد پہنچ گئی؟ بڑی خبر آ گئی

کپتان سر گرم… 3 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا گیا، کتنی تعداد میں نفری اسلام آباد پہنچ گئی؟ بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے آج راولپنڈی میں شیخ رشید کے جلسے سے خطاب کرنا ہے اور انہوں نے اس سلسلے میں 3 گھنٹے میں راولپنڈی پہنچنے کا الٹی میٹم دیا ہے. دوسری طرف وفاقی حکومت کے واضح احکامات ہیں کہ عمران خان کو ہر صورت وہاں سے نکلنے نہ دیا جائے اور اس ضمن میں بنی گالہ ایف سی اہلکاروں کے ساتھ ساتھ 5 تھانوں کی نفری بھی پہنچ گئی ہے.

نجی ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا ہے. وفاقی حکومت کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکنان اور مقامی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بد دستور جاری ہے اور انہیں گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے. نجی ٹی کے مطابق لال حویلی کے باہر بڑی تعداد میں کنٹینرز لگا کر تمام راستے سیل کر دیے گئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں