web

عمران خان کا مطالبہ ہوا پورا، سپریم کورٹ کا پانامہ لیکس کیس سے متعلق بڑی خبر

عمران خان کا مطالبہ ہوا پورا، سپریم کورٹ کا پانامہ لیکس کیس سے متعلق بڑی خبر.

اسلام آباد ( پرائم نیوز) سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کے بارے میں درخواستیں کی جس کے لیے لارجر بنچ بنادیا گیاہے. سپریم کورٹ پانامہ لیکس کے لیے درخواستوں کا آغاز 1 نومبر کو ہو گا.لارجر بنچ میں جسٹس آصف کھوسہ، جسٹس عظمت سعید، جسٹس اعجاز الحسن، جسٹس امیر ہانی مسلم بھی شامل ہیں.چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی بنچ کی دیکھ بھال کریں گے. سپریم کورٹ پاناما لیکس کے لیے درخواستوں کا آغاز 1 نومبر کو ہو گا. سپریم کورٹ وزیراعظم کے ساتھ دوسے فریقین کو نو ٹس جا ری کر چکی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں