1

مسلم لیگ (ن) کو سب سے بڑا دھچکا، اہم ترین رہنما کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

مسلم لیگ (ن) کو سب سے بڑا دھچکا، اہم ترین رہنما کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

گجرات ( پرائم نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی عابد رضا کو قید کی سزا سنا دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق گجرات سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی عابد رضا کو عدالت کی طرف سے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے. عابد رضا کی عدالت میں پیشی کے دوران انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے. تاہم عمر قید کی سزا کی سزا کا سنتے ہی عابد رضا فوری احاطہ عدالت سے فرار ہو گئے. پولیس کی طرف سے عابد رضا کی تلاش شروع کر دی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں