1

”مجھے پتا تھا کہ یہ یہی گھٹیا حرکت کریں گے، انہوں نے خواتین کے ساتھ بھی برا سلوک کیا“ عمران خان نے شریف خاندان کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا

”مجھے پتا تھا کہ یہ یہی گھٹیا حرکت کریں گے، انہوں نے خواتین کے ساتھ بھی برا سلوک کیا“ عمران خان نے شریف خاندان کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا

اسلام آباد (پرائم نیوز)عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف اور شہبازشریف کو بیس سا لوں سے جانتا ہوں.انہوں نے کہا کہ شریف برادران اب برداشت کھو بیٹھیں گےاور یہ ضیاءالحق کی گود میں پلے ہیں.انہوں نے کہا کہ یہ جمہوریت کی اے بی سی بھی نہیں جانتے،عمران خان نے کہاجوردعمل آنے والا ہے اس کے بارے میں انہیں خبر نہیں.عمران خان نے مزید کہا کہ کل پا کستان میں احتجاج کریں گے.شہبازشریف نے کل ٹٰی وی پر ڈرامہ کیا.ان کا کہنا ہے کہ شریف برادران نے خواتین پر جو تشدد کیا وہ قابل افسوس ہے.انہوں نے کہا کہ جو حرکت عورتوں کے ساتھ کی گئی اس سے جمہوریت کو کونسا نقصان پہنچ رہا ہے.ان کا کہنا ہے کہ میں بھا ئیوں پر لعنت بھیجتا ہوں اور کل کارکنان پورے پاکستان میں پرامن احتجاج کریں.

اپنا تبصرہ بھیجیں