33

اسلام آباد میں حالات کشیدہ، پی ٹی آئی کے کارکنان پر شدید تشدد، محمود قریشی اور اسد عمرکے ساتھ کیا ہوا؟ اہم خبر آ گئی

اسلام آباد میں حالات کشیدہ، پی ٹی آئی کے کارکنان پر شدید تشدد، محمود قریشی اور اسد عمرکے ساتھ کیا ہوا؟ اہم خبر آ گئی

اسلام آباد (پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے وا ئس چیئرمین شاہ محمود قر یشی نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف کی خو ا تین پر تشد د کس قا نو ن کے تحت کیا گیا میڈ یا سے با ت کرتے ہوئے شاہ محمود غصے میں آ گئے ان کا کہنا ہے کہ اگر کسی میں ہمت ہے تو ان خو ا تین کی بجا ئے مجھے گرفتا ر کرو نہتی خو ا تین کو گر فتار کرنا بد حواسی ہے.انہوں نے کہا کہ ہما ری ماوّں بہنوں پرلاٹھیا ں برسا نے کو ہم برداشت نہیں کر یں گے . شاہ محمود قر یشی کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر مجھ سے بات کریں.اور بتائیں کہ تشدد کے احکا ات ان کو کس نے جاری کیے.شاہ محمود بار بار کہتے رہے کہ جج صاحب دیکھیں یہ کیا ہو رہا ہے؟ پولیس کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے کے باعث گرفتا ریاں دی گئیں. پولیس کارکنان کو تو گھسیٹتے ہوئے گاڑیوں میں ڈالتی رہی اور شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو کچھ نہ کہا حالانکہ وہ دونوں بھی کارکنان میں موجود تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں