1

اداکارہ ریما خان کے گھر خوشیوں کا سماں… ہر طرف سے مبارکباد کے پیغامات موصول

اداکارہ ریما خان کے گھر خوشیوں کا سماں… ہر طرف سے مبارکباد کے پیغامات موصول

لاہور ( پرائم نیوز) 27 اکتوبر 1971ء کو لاہور میں پیدا ہونے والی ریما خان نے اپنےکیریئر کا آغاز 1990 میں جاوید فاضل کی فلم بلندی سے کیا تھا. انہوں نے اپنے کیریئر میں 200 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ بطور پروڈیوسر و ہدایتکار دو فلمیں کوئی تجھ سا کہاں‌اور لو میں گم ریلیز کیں.وہ 2011ء میں‌ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کر کے امریکہ شفٹ ہو گئی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں