1

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، 2 نومبر دھرنے سے پہلے ہی اہم شخصیات نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، 2 نومبر دھرنے سے پہلے ہی اہم شخصیات نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

( پرائم نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے 10 سے زائد کونسلر اور رہنماؤں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما اور کونسلرز پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی موجودگی میں پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کریں‌ گے.

واضح رہے کہ 2 نومبر کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کررکھا ہے اور ایسی سیاسی صورتحال میں‌ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان تحریک انصاف کیلئےاچھا شکون تصور نہیں کیا جا رہا.

اپنا تبصرہ بھیجیں