web

اللہ اکبر کے نعرے بنلد… بھارت کے ایک اور بڑی بیوقوفی، پنجاب رینجرز کا ایسااقدام کے بھارتی فوج کر سانپ سونگ گیا

اللہ اکبر کے نعرے بنلد… بھارت کے ایک اور بڑی بیوقوفی، پنجاب رینجرز کا ایسااقدام کے بھارتی فوج کر سانپ سونگ گیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) سیالکوٹ ورکنگ باؤ نڈری چارواہ سیکڑ میں بھارت کی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی، جس کے باعث 3 افراد شدید زخمی ہو گئے. پنجاب رینجرز کی طرف سے منہ توڑ جوابی کاروائی بھی ہوئی. ذرائع کا کہنا ہے کہ ورکنگ باؤنڈری پر چارواہ سیکڑ میں بھارت کی فوج نے ایک نئے سرے سے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کی وجہ سے 3 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں .مزید معلومات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کے اس وقت پنجاب رینجرز کی طرف سے فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا، اور دشمنوں کو جیسے سانپ سونگ گیا جب پنجاب رینجرز نے جواب میں فائرنگ شروع کی .یہ بات سب کو پتا ہو نی چاہیئے کہ لائن آف کنڑول کے الگ الگ حصوں میں سیکڑز پر کچھ دن پہلے بھارت نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی تھی جس کے باعث 2 طالبہ اور 5 افراد زخمی ہوئے. جبکہ پاک فوج نے منہ توڑ جواب دے کے دشمن فوج کی گنیں خاموش کر دیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں