1

معروف اسٹیج اداکارہ پر قاتلانہ حملہ

معروف اسٹیج اداکارہ پر قاتلانہ حملہ

فیصل آباد ( پرائم نیوز) فیصل آباد میں نشاط تھیٹر پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اسٹیج اداکارہ زخمی ہو گئی ہیں. اداکارہ کو زخمی حالت میں الائیڈ اسپتال منتقلک ر دیا گیا جہاں ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے.

تفصیلات کے مطابق نشاط تھیٹر میں گزشتہ رات ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والی اسٹیج اداکارہ بے جی جان نے بیان دیا ہے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کی اور تھپڑ بھی مارے. اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو ٹانگ پر گولی لگی ہے. تاہم پولیس نے تاحال کاروائی شروع نہیں کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں