1

پی ٹی آئی کا اسلام آباد بند کرنے کا اعلان… تحریک انصاف سے پہلےکس نےشہر اقتداربند کر نے کا فیصلہ کر لیا؟ اہم خبرآ گئی

پی ٹی آئی کا اسلام آباد بند کرنے کا اعلان… تحریک انصاف سے پہلےکس نےشہر اقتداربند کر نے کا فیصلہ کر لیا؟ اہم خبرآ گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے. پھر اسلام آباد پولیس نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ پی ٹی آئی کے اسلام آباد بند کرنے سے پہلے ہی ہم اسلام آباد کو بند کر دیں گے. مزید معلومات کے مطابق آئی جی اسلام آباد کی موجودگی میں ایک اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد کی پولیس نے 2 نومبر کو پی ٹی آئی کے دھرنے سی پہلے ہی اسلام آباد بند کرنے کا سوچ لیا ہے جس کی وجہ سے وفاقی حکومت کے داخلی راستے اور خارجی راستوں پر کینٹنر رکھ کر راستے بند کر دیے جائیں گے.

اس کے علاوہ اسلام آباد کی مدد اور امن وامان کو بر قرار کھنے کےلیے پنجاب اور ایف سی ریزرو کے 5 ہزاراہکار کی بھی اسلام آبا د میں موجودگی جو دھرنے کو روکنے میں مدد کریں گے. اسلام آباد حکومت کی سکیورٹی کو مزید مضبوط کر نے کے لئے کم از کم 25 ہزار اہکاروں کی مدد کا مظاہرہ بھی ظاہر کیا گیا جن کی رہائش اور کھانے پینے کے لئے 46 کڑور کی منظوری بھی دے دی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں