4568

بھارت اپنی گھٹیا حرکت سے باز نہ آیا، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

بھارت اپنی گھٹیا حرکت سے باز نہ آیا، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

راولپنڈی ( پرائم نیوز) بھارت کی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائرکر کے ایک بار پھر خلاف ورزی کر دی ہے. آئی ایس آر کی مزید معلومات کے مطابق بھارت کی فوج کے ایل او سی پر ہرپال اور چیراڑ سیکڑ پر بنا سوچے سمجھے فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے. آئی ایس پی آر کی مزید معلومات کے مطابق پاکستان کی پاک فوج نے بھارتی فوج کی اس بےوقوفی کا منہ توڑ جواب دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں