gulaa-222

سبز آنکھوں والی شربت گکہ کو گرفتار کر لیا گیا، بڑی وجہ بھی سامنےآگئی

سبز آنکھوں والی شربت گکہ کو گرفتار کر لیا گیا، بڑی وجہ بھی سامنےآگئی

نوتھیہ ( پرائم نیوز ) سبز آنکھوں سے کامیابی پانے والی عورت جس کا نام شربت گلہ ہے، اسے گرفتار کر لیا گیا ہے. مزید معلومات کے مطابق ایف آئی اے حکومت نے غیر قانونی طور پر شناختی کارڈ بنوانے کی وجہ سے اسے گرفتار کر لیا،شربت گلہ اور اس کے خاندان کو غیر قانونی طور پر شناختی کارڈ بنا کر دینے والے تین نادراافسران کو بھی نکال دیا گیا ہے. ایف آئی اے حکومت کے مطابق شربت گلہ کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ نو تھیہ کے علاقہ میں تھی. شربت گلہ نے اپنے بچوں کا بھی شناختی کارڈ بنایا ہوا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں