1

بریکنگ نیوز، جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

بریکنگ نیوز، جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

واشنگٹن ( پرائم نیوز ) امریکہ کی ایک ریا ست کیلی فورنیا میں جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے. امریکہ کے میڈیا کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ بدھ کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں میرین کور کا ایف 18 ہارنیٹ جنگی طیارہ اچانک گر کر تباہ ہوگیا. پائلٹ نے پیرا شوٹ کے ذریعے جنگی طیارے سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی . حکومت کا کہنا ہے کہ پائلٹ زخمی نہیں ہوااور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں