13118126_272840583052027_738542920_n

بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ جھولے بند کرنے کا حکم جاری، وجہ بھی سامنے آگئی

بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ جھولے بند کرنے کا حکم جاری، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور ( پرائم نیوز) حکومت پنجاب نے پنجاب میں تمام آسمانی جھولے جو بہت خطرناک ہوتے ہیں، ان کو بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے. جو لوگ ان جھولوں کو چلاتے ہیں انکو جھولے چلانے سے پہلے این اوسی حاصل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے. بلدیات محکمہ کی جانب سے تمام اضلاع کے ڈی سی اوز کے نام مراسلہ جاری کیا گیا. مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ تمام آسمانی جھولوں پر پابندی عائد کر دی جائے.اور یو ای ٹی سے ان جھولے چلانے والوں کو این اوسی حاصل کرنے کا کہا گیاکہ یہ آسمانی جھولوں کی وجہ سے کسی کی بھی جان کو نقصان نہیں ہوگا، بلدیات محکمہ نے تمام ڈی پی اوز اور ڈی سی اوز کو یہ حکم نامہ جاری کر دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں