1

پنجاب میں خطرناک ترین اسلحہ اور کسٹمز گاڑیاں لانے کا انکشاف… کون سی شخصیات ملوث ہیں؟ اہم خبر آ گئی

پنجاب میں خطرناک ترین اسلحہ اور کسٹمز گاڑیاں لانے کا انکشاف… کون سی شخصیات ملوث ہیں؟ اہم خبر آ گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستان میں اس وقت دہشت گردی عروج پر ہے اور اب پنجاب میں خطرناک اسلحہ، کسٹمز گاڑیاں پنجاب لانے کا انکشاف ہوا ہے. جس کی رپورٹ سپیشل براچ نے پیش کی لیکن ڈی دی او نے 4 تک رپورٹ نہ لی. رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسلحہ کی سمگلنگ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا بھائی، گورنر کا بیٹا اور ایم این اے کی سر پرستی شامل ہے.

ذرائع کے مطابق ایم این اے کی سر پرستی میں چلنے والا گروہ اسلحہ، منشیات، نان کسٹم گاڑیوں کی پنجاب سمگلنگ کرتا ہے. گروہ سندھ، بہاولپور سے اغواشدہ افراد کے تبادلے اور ملک کے مختلف علاقوں سے اغواکی گئی عورتوں کی خریدو فروخت اور ان کے ساتھ زیادتی کے علاقہ ڈکیتی اور چوری شدہ موٹر سائیکل، گاڑیاں بلوچستان منتقل کرنے میں مدد دینے اور سپیئر پارٹس وغیرہ کی سمگلنگ جیسے جرائم میں شامل ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں