1

شاباش کپتان مصباح الحق…. وہ کام کر دکھایا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ تھا

شاباش کپتان مصباح الحق…. وہ کام کر دکھایا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ تھا

ابو ظہبی ( پرائم نیوز) قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ابو ظہبی کی وکٹ پر 20 وکٹیں لینا بہت ہی مشکل تھا.ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا ہے کہ یہ پچ سلو تھی جس کی وجہ سے اس پر وکٹیں لینا کوئی آسان کام نہ تھا، باؤلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اگر آپ کو اپنے باؤلرز کی صلاحیتوں کا علم ہو تو آپ اسی طریقے سے انہیں استعمال کرتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں