1

پنجاب یونیورسٹی سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد، مقتول کون تھی اور کس مقصد کیلئے آئی تھی؟ تہلکہ خیز انکشافات

پنجاب یونیورسٹی سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد، مقتول کون تھی اور کس مقصد کیلئے آئی تھی؟ تہلکہ خیز انکشافات

لاہور ( پرائم نیوز) پنجاب یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل نمبر 5 سے ایک نوجوان لڑکی کی لاش بر آمد ہوئی ہے. پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی لڑکی عائشہ کرکٹ کی بنیاد پر پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی خواہشمند تھی. پنجاب یونیورسٹی میں اسپورٹس ٹرائل کیلئے 22 سالہ نوجوان لڑکی لاہور آئی ہوئی تھی. پولیس کے مطابق ابتدائی انکوائری سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ لڑکی نے پھندا لگا کر خود کشی کی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں