1

میسج اور کال کرنے کا زمانہ ہوا پرانا، وٹس ایپ نے نیا زبردست فیچر متعارف کرا دیا، جان کر آپ بھی استعمال کیے بغیر نہ رہ سکیں گے

میسج اور کال کرنے کا زمانہ ہوا پرانا، وٹس ایپ نے نیا زبردست فیچر متعارف کرا دیا، جان کر آپ بھی استعمال کیے بغیر نہ رہ سکیں گے

وٹس ایپ کے اینڈ روئیڈ بیٹا ورژن میں ویڈیو کالز کا نیا اور شاندار فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے. اس فیچر سے ویڈیو کال کرنا بھی آسان ہو گیا ہے، بس ایپ میں کسی بھی دوست کا نمبر کھولیں‌، کال کا بٹن ٹیپ کریں اور ویڈ یو کی آپشن کا انتخاب کریں. ویڈیو کال کیلئے صرف ایک چیز کا ہونا ضروری ہے کہ دوسرے صارفین کے پاس بھی اس فیچر کو سپورٹ کرنے والا ورژن انسٹال ہو. اگر یہ ورژن انسٹال نہیں ہو گا تو دوسرے صارف کو ایپلی کیشن اپ ڈیٹ کرنے سے متعلق آگاہ کر دیا جائے گا.

ویڈیو کالنگ کا فیچر ایںڈ روئیڈ بیٹا ورژن (451462) 2-16-318 میں شامل کیا گیا ہے. ویڈیو کوالٹی اگرچہ کافی بہتر ہے تاہم بعض ویڈیو سست سی ظاہر ہوتی ہیں. یہ فیچرابھی بیٹا ورژن میں ہے اس لیے توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ فیس بک اس کی تمام خرابیاں‌ دور کرکے جلد ہی تمام صارفین کیلئے لانچ کر دے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں