1

بریکنگ نیوز، طیارہ خوفناک حادثے کا شکار، دردناک ہلاکتیں

بریکنگ نیوز، طیارہ خوفناک حادثے کا شکار، دردناک ہلاکتیں

ویلیٹا ( پرائم نیوز) یورپی یونین کی بارڈ ایجنسی فرنٹیکس کا ایک چھوٹا ہوائی جہاز گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے. جرمین میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ مالٹا سے لیبیا کے ساحلی شہر مصراتہ جا رہا تھا کہ ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے آگ لگنے سے واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے. ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق فرانس سے ہے. حادثے کے بعد مالٹا کا انٹرنیشنل ایئر پورٹ کچھ وقت کیلئے بند کر دیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں