1

بریکنگ نیوز، بھارت میں دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا

بریکنگ نیوز، بھارت میں دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا

بھارت ( پرائم نیوز) نئی دہلی چاندنی پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں چاندنی چوک پر دھماکہ ہوا جس کے باعث ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے. زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا. ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق یہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ یہ ایک کریکر دھماکہ تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں