1

افسوسناک خبر، رات کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کے بعد ایک اور شہر میں بم دھماکہ

افسوسناک خبر، رات کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کے بعد ایک اور شہر میں بم دھماکہ

پشاور ( پرائم نیوز) پشاور میں داؤزرنی کی حدود میں دھماکا ہوا. نجی ٹی وی کے مطابق بم دھماکہ سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے کے نتیجے میں ہوا. دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے. پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں انسداد پولیو ٹیم کو نشانہ بنایا گیا. زخمی اہلکار پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں