بھیگے ہوئے باداموں سے سب سے بڑی پریشانی سے نجات حاصل کریں، ماہرین کی شاندار تحقیق

بھیگے ہوئے باداموں سے سب سے بڑی پریشانی سے نجات حاصل کریں، ماہرین کی شاندار تحقیق

اسلام آباد ( پرائم نیوز ) با دام کھانے کے فوائد بہت سے ہیں اس با ت سے کو ئی بھی انکار نہں کر سکتا، لیکن با دام کھانے کا درست اور فائدہ مند طریقہ کونسا ہے. کیا بادام ایسے ہی کھا لیئے جائیں تو زیا دہ فائدہ ہے یا بادام کو اچھی طرح بھگو کر کھانے سے زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے؟ یہ وہ سوال ہیں جو اکثر بادام کھاتے ہوئے لوگوں کے ذ ہن میں آتے ہیں.بادام کے گرد جو پیلی جھلی ہوتی ہے اس کی وجہ سے tannin ہوتا ہے.اور جسکی وجہ سے بادام سے بہت زیا دہ فائدہ لیا جا سکتا ہے، لکین اگربادام کے چھلکے کو بھگونے کے بعد اتار لیا جائے تو بادام میں بھرپور غذائیت آجاتی ہے. اور ساتھ ہی یہ ہا ضمے کے لیے فائدہ مند ثابت ہو تا ہے. چھیلے ہو ئے بادام میں lipase نام کے انزائم پائے جاتے ہیں . جسکی وجہ سے چکنائی بھی بآسانی ہضم ہو جاتی ہے.

بھگے ہو ئے بادام ، انسان کے بھڑتے ہوئے وزن کو بھی کنڑول کرتا ہے. اس میں جو غذائیت موجود ہوتی ہے اسکی وجہ سے ہماری بھوک میں کمی واقع ہو تی ہے. اور اس طرح ہم کھانا کم کھاتے ہیں. بھگے ہو ئے بادام میں انٹی آلسیڑنٹ بہت زیادہ پایا جاتا ہے. جسکی وجہ سے جلد میں تروتازگی آجاتی ہے. بھگوئے ہو ئے بادام میں وٹا من بی 17 اور فولک ایسڈ پایا جاتا ہے. جو کینسر کے علاج کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے. بھگے ہو ئے بادام حاملہ عورتو ں کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں