1

اب پیچھے نہیں ہٹیں گے، پی ٹی آئی نے اہم اعلان کر دیا

اب پیچھے نہیں ہٹیں گے، پی ٹی آئی نے اہم اعلان کر دیا

اسلام‌آباد ( پرائم نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے 2 نومبر کے دھرنے سے متعلق پی ٹی آئی کی قیادت کا اجلاس بنی گالہ میں طلب کر لیا ہے. تفصیلات کے مطابق اجلاس میں 2 نومبر سے متعلق لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا. اجلاس میں جلسے کے انتظامات کے بارے میں بھی گفتگو کی جائے گی. جبکہ پارٹی رہنما جہناگیر خان ترین اجلاس میں لاک ڈاؤن پوائنٹس پر بریفننگ دیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں