1

’’تاریخ کا سب سے بڑا اور خطرناک سائبر حملہ‘‘ دنیا کی بڑی بڑی ویب سائٹس پر حملہ لا حق

’’تاریخ کا سب سے بڑا اور خطرناک سائبر حملہ‘‘ دنیا کی بڑی بڑی ویب سائٹس پر حملہ لا حق

اسلام آباد ( پرائم نیوز) مغربی میڈیا کی رپورٹس اور ریسرچ کے مطابق بہت ساری ویب سا ئیٹس پر دنیا کا سب سے بڑے سائبر حملہ لا حق ہو گیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ دنیا کی ایک بڑی ڈی این ایس سروس بھی سابئر حملے کا شکار ہوئی ہے، جسکی وجہ سے اس کی سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر، سائونڈ کلا ئوڈ ، نیویارک ٹائمز ، گہٹب ، سپاٹفائی ، ہیرو کو، بوسٹن گلوب ، ریڈایٹ ، فریش بکس، واکس میڈیا سمیت کئی ویب سائیٹس تک رسائی حاصل نہیں ہے اب کیونکہ یہ ویب سائٹس بلاک ہو گئی ہیں.

ڈائن جس کے ساتھ ڈی این ایس سروسز بھی منسلک ہیں اس کی وجہ سے آئی پی یوآر ایل کے معاملات بآسانی حل کر دیتی ہے. جیساکہ ہم نے مزید ایچ ڈاٹ کام تک فوری رسائی حاصل کرنی ہوتو اس کا ڈی این ایس سروس سے رجوع کرنا بنتا ہے. جسے ہم ڈومین کا نام تلاش کرتے ہیں اور پھرسے اسی آئی پی ایڈریس پر آجاتے ہیں.جو کہ صارفین استعمال کرتے ہیں.اگر ڈی این ایس کی تہہ پر حملہ ہو تو آرایل تک رسائی ممکن نہیں ہے. اور ویب سائیٹ بھی بلاک ہو جاتی ہے. اور یہ تا ر یخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں