6

عرب شہری نے بیوی کو میک کے بغیر دیکھ لیا، ایسا اقدام اٹھایا کہ خاتون سے برداشت نہ ہو سکا

عرب شہری نے بیوی کو میک کے بغیر دیکھ لیا، ایسا اقدام اٹھایا کہ خاتون سے برداشت نہ ہو سکا

شارجہ ( پرائم نیوز) شارجہ کے معروف ماہر نفسیات نے بتایا ہے کہ پچھلے دنوں ایک طلاق یافتہ خاتون نے اپنی ذہنی پریشانی کے بارے میں بتایا. خاتون نے کہا ہے کہ اس کے شوہر نے شادی کے صرف کچھ دنوں بعد ہی اسے طلاق دے دی کہ وہ اتنی خوبصورت دکھائی نہیں دیتی تھی جتنی وہ شادی سے پہلے اور شادی والے دن تھی. اس نے مزید بتایا ہے کہ اس کے شوہر کا اسرار تھا کہ اس کی پلکیں ویسی نہیں، اور اس کا تقریباً سارا چہرہ ہی بدلا ہوا تھا.

عرب شہری نے بیوی سے کہا ہے کہ اس نے دھوکہ دیا ہے. ڈاکٹر کے مطابق خاتون اکثر میک اپ میں ہی رہتی تھی لیکن جب اس کا شوہر اسے گھمانے پھرانے کی غرض سے جمیرہ بیچ ریزارٹ پر لے کر گیا تو سویمنگ کرتے ہوئے اس کا چہرہ دھل گیا. جس کے بعد اس کے شوہر نے ابھی اسے نہیں پہچانا. خاتون شادی سے پہلے نقلی پلکیں اور میک اپ سرجری کرتی تھی. خاتون اس صدمے کے بعد نفسیاتی مریض بن گئی تھی. ڈاکٹر نے خاتون کی پہچان بتانے سے گریز کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں