1

بریکنگ نیوز، زلزلے کے شدید جھٹکے

بریکنگ نیوز، زلزلے کے شدید جھٹکے

ٹوکیو ( پرائم نیوز) جاپان میں زلزلے کے شدید درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. حکام کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.6 درجے کی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز 4-35 ڈگری شمالی ارج بلد اور 9-133 ڈگری مشرقی طول بلد میں دس کلو میٹر کی گہرائی میں تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں